
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ پ حکومت پاکستان کے چین کےساتھ تعلقات کو اہمیت دینے کی عکاسی کرتا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
پیر 19 مئی 2025 16:30

(جاری ہے)
پاکستا ن اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین نے اس حوالے سے اپنا موقف متعدد بار واضح کیا ہے اور مزید کہاکہ ہم دونوں ممالک سے رابطے میں رہیں گے اور جامع و دیرپا جنگ بندی کے لئے تعمیری کردار ادا کرتے رہیں گے تاکہ علاقائی امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔
ایک سوال کے جواب میں ماو ننگ نے کہاکہ میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ بھارت اور پاکستان دونوں چین کے اہم ہمسایہ ممالک ہیں۔ چین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی پر قائم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی کے بعد سے چین نے ہمیشہ ایک غیر جانبدار اور منصفانہ موقف اپنایا ہے اور دونوں ممالک سے تحمل اور صبر کا مظاہرہ کرنے اور صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکنے کی اپیل کی ہے۔ماوننگ نے کہاکہ ہم دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں اور اسے سراہتے ہیں اور ہم ایک جامع اور پائیدار جنگ بندی کے قیام اور علاقائی امن و استحکام کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
کمیٹی میں اپوزیشن کی نمائندگی ہوتی تو وفد کی آواز پاکستان کی آواز بن کر سامنے آتی
-
بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا اور پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کررہا ہے
-
غزہ کے بچوں کے سامنے ہر طرف سے فقط موت، یونیسیف
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا
-
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، پاکستان کے لیے مسائل؟
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی
-
ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عید الاضحٰی کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی
-
میرے ہوتے ہوئے کرپشن افسوسناک ہے
-
حکومت کا عالمی سطح پر مختلف ممالک میں سفارتی وفود بھجوانا اچھا اقدام ہے
-
"پاکستان میں 1 کروڑ لوگوں کے پاس کھانے کیلئے 1 وقت کی بھی روٹی نہیں ہے"
-
خواہش ہے مذاکرات ہونے چاہئیں پر ابھی کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے‘بیرسٹرگوہر
-
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی پاکستان میں جرمن سفیر الفریڈ گرانازسے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.