
پارٹی کے مخلص کارکنان مسلم لیگ (ن) کا اصل سرمایہ ہیں، ان کی خدمات کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جا سکتا، نوازشریف
پیر 19 مئی 2025 22:43

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایٹمی دھماکوں سے لے کر جے ایف تھنڈر جیسے اہم منصوبے نواز شریف کی قیادت میں ہی پایہ کمیل کو پہنچے، جنہوں نے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
ملک نور اعوان نے کہا کہ آج جے ایف تھنڈر بھارت کے عزائم کو خاک میں ملا رہا ہے اور اس کی بنیاد میاں نواز شریف کے انقلابی فیصلوں اور قومی سلامتی کے وژن کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی بالخصوص بیرونِ ملک مقیم ن لیگی کارکنان نواز شریف کی قیادت پر فخر محسوس کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔یہ ملاقات ایک خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں آئندہ کے لائحہ عمل اور بیرونِ ملک پارٹی سرگرمیوں کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔مزید اہم خبریں
-
نئے مالی سال کے آغاز پر پہلے ہی دن سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
-
ترکی: پیغمبر اسلام کا خاکہ بنانے والا کارٹونسٹ حراست میں
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.