Live Updates

قومی اسمبلی نے پاکستان نیوی اور دھماکہ خیز مواد سے متعلق ترمیمی بلز منظور کر لیے

پیر 19 مئی 2025 23:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2025ء) قومی اسمبلی نے پیر کے روز اکثریتی ووٹوں سے پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 منظور کر لیا۔

(جاری ہے)

یہ بل وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیش کیا تھا جس کی اجلاس کے دوران شق وار منظوری دی گئی۔ایوان نے دھماکہ خیز مواد (ترمیمی) بل 2025 بھی منظور کر لیاجو وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پیش کیا تھا۔ اس بل کو بھی شق وار اکثریتی حمایت سے منظور کیا گیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات