Live Updates

ئ*قومی اسمبلی اجلاس : ایکسپلوسیوز ترمیمی بل 2025 اورپاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 منظور

منگل 20 مئی 2025 04:35

Sاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2025ء)قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایکسپلوسیوز ترمیمی بل 2025 اورپاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 منظور کر لیئے گئے قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس میں ایکسپلوسیوز ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا گیا بل وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پیش کیا اجلاس میں پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025 بھی منظور کر لیا گیا بل وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے پیش کیا۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات