
سخت چیلنجز کے باوجود قابلِ ستائش کامیابیاں حاصل کی ہیں، وفاقی وزیر صحت کا ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب
بدھ 21 مئی 2025 17:33

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی قیادت میں جلد پاکستان کو پولیو فری بنائیں گے ۔
وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ بھارتی جارحیت میں معصوم بچوں سمیت شہریوں کو نشانہ بنایا گیا،پاکستان نے بھارت کے خلاف جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔انہوں نے کہا کہ فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ہسپتالوں اور طبی عملے کو دانستہ نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، عالمی برادری کروڑوں لوگوں کی زندگی خطرے میں ڈالنے پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرائے ،بھارت کی جانب سے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا پاکستان میں صحتِ عامہ کے مستقبل کے لئے سنگین خطرہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ دریائے سندھ کا نظام نہ صرف محفوظ پینے کا پانی فراہم کرتا ہے بلکہ 80 فیصد فصلوں کو سیراب کرتا ہے، ہمارے ہسپتالوں اور صفائی کے نظام کو توانائی فراہم کرتا ہے ،پانی کو ہتھیار بنانا اور طبی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ،صحت کے بنیادی انسانی حق پر حملہ ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: سلامتی کونسل کی خضدار سکول بس پر حملے کی مذمت
-
غزہ: عام شہری ٹھکانے بھی اسرائیلی حملوں کا نشانہ، یو این ایچ سی آر
-
برطانیہ نے بحر ہند کے جزائر چاگوس کا قبضہ چھوڑ دیا
-
سلامتی کونسل: بین الاقوامی قانون کا کم ہوتا احترام تشویشناک، فلیچر
-
نادیہ خان کا ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد سے قریبی رشتے داری ہونے کا دعوٰی
-
آپریشن بنیان مرصوص کا نام بہت سوچ سمجھ کر مشاورت کے بعد رکھا گیا
-
فطرت کے ساتھ دوبارہ تعلق استوار کرنے کی فوری ضرورت، گوتیرش
-
عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بجٹ کی منظوری مشروط کر دی
-
غزہ: گیارہ ہفتوں کی بندش کے بعد انسانی امداد کی پہلی ترسیل
-
واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتی اہکاروں کے قتل کی مذمت
-
موجودہ سب کچھ عمران خان کو جھکانے کیلئے ہو رہا ہے لیکن وہ نا جھکیں گے نا بکیں گے
-
پاکستان نے روایتی جنگ میں بھی برتری ثابت کر دی،مودی سرکار اب حملے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.