Live Updates

علی امین کہتے ہیں آئی ایم ایف سے بات نہیں کرینگے،کیا ان کو پاکستان کی تقدیر سے کھیلنے دینگے، فیصل واوڈا

جمعہ 23 مئی 2025 21:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2025ء)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں آئی ایم ایف سے بات نہیں کریں گے،کیا ان کو پاکستان کی تقدیر سے کھیلنے دیں گے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہاکہ پاکستان نے بھارت کے 258فوجی ہلاک کیے۔فیصل واوڈا نے کہاکہ دہشت گردوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات