
ض*جماعت اسلامی لاہور کے زیراہتمام ’’پری بجٹ سیمینار‘‘ ماہرین معاشیات کی شرکت
ئ*چھوٹے پیمانے کے کاروبار کو فروغ دیا جائے تاکہ لوگوں کو روزگار ملے، مقررین کا خطاب
اتوار 25 مئی 2025 19:00
(جاری ہے)
تعلیم، صحت کے بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کرے، بجٹ میں کسانوں کو ریلیف دیا جائے، صنعت و تجارت کی ترقی کیلئے اقدامات کیے جائیں۔
حکمران کو قرض لینے کی لت پڑی چکی ہے۔ حکمرانوں کی ترجیحات میں عوام کے ریلیف کیلئے کوئی جامع پالیسی سرے سے ہی موجود نہیں۔ کسان، تاجر، ڈاکٹر اور عام آدمی حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں سے پریشان ہیں۔ تمام سیاسی پارٹیاں اپنی عیاشیاں چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اقتدارِ سے قبل بڑے بڑے دعوے کیے جاتے ہیں۔ بدقسمتی سے اقتدار ملنے کے بعد عوام حکمران طبقہ اپنی عیاشیوں میں لگ جاتا ہے۔ عوام ٹیکس دینے کیلئے تیار یے۔ لیکن حکمران طبقہ عوام کے ٹیکس پر عاشی کرے یہ عوام کو منظور نہیں۔ ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہوچکا ہے۔ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ و دیگر قائدین نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایف ایم سے جان چھڑوائے بغیر ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا۔ آئی ایم ایف کی ظالمانہ شرائط پر عملدرآمد کرکے عوام کا معاشی قتل عام کیا جارہا ہے۔ مالی سال کے بجٹ میں قومی اسمبلی میں بل پاس ہوا ہے کہ آئندہ بجٹ میں بجلی، گیس کی قیمتوں، اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ حکمران طبقہ عام آدمی اور تنخواہ دار طبقے کا خون نچوڑ رہا یے۔ مالی سال میں تنخواہ دار طبقہ 500 ارب سے زائد اور حکمران طبقہ صرف 5 ارب کم ٹیکس دیا ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔ تقریب میںسیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور اظہر بلال، ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد سمیت دیگر ماہر معاشیات نے شرکت کی اور وفاقی و صوبائی بجٹ کے حوالے موثر اور جامع تجاویز پیش کیں۔ ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہدہ وزارت نے تقریب میں آن لائن شرکت و خطاب کیا۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ قومی بجٹ اپنا تقدس بری طرح کھو چکا ہے۔ ایک سال میں کئی بجٹ آتے ہیں۔ حکمرانوں نے قیام پاکستان سے لیکر اپنے مفادات کیلئے وہ کام کیا ہے جس میں ان کو فائدہ حاصل ہو۔ بدقسمتی سے 78 سال سے دو قومی نظریہ پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کاستھرا پنجاب ورکرز کو کم ازکم تنخواہ نہ دینے پر برہمی کااظہار، کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری
-
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
-
جولائی میں غیرملکی درآمدات میں 23فیصد اضافہ،حجم 5.86ارب ڈالر رہا
-
پتوکی ،اوباش کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو بناکر وائرل کردی ، مقدمہ درج
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کی لئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو یورپیئن انٹرنیشنل ایکسیلینسی ایوارڈ سے نوازا گیا
-
بیرون ممالک ائیرپورٹس ،سپرسٹورزپر پاکستانی پویلین قائم کئے جائیں ‘ نجم مزاری
-
کراچی‘ مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
کراچی: مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا رحیم یار خان میں دو سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے پرشدید غم وغصے کااظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.