بارہمولہ، بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شہری شہید

پیر 26 مئی 2025 22:30

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2025ء) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شہری شہید ہوگیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے آزاد گنج پل پربھارتی فوج کی گاڑی کی دانستہ ٹکر سے ایک شہری عبدالغنی راتھرموقع پر ہی شہید ہو گیا ہے جو اسکوٹی پر سوار تھا۔