Live Updates

قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو سے سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات

پیر 26 مئی 2025 23:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2025ء) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو سے سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

پیر کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات کے دوران حالیہ جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے دہشت گردی کے خلاف مل کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات