
پاکستانی قوم کا سر اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکے گا ، یوم تکبیر مبارک، وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی کا ٹویٹ
بدھ 28 مئی 2025 16:39
(جاری ہے)
یوم تکبیر کے موقع پر بدھ 28 مئی کو وزیر مملکت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ 10 مئی 2025 کے معرکہ حق نے پھر ثابت کر دیا کہ پاکستانی قوم کا سر اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکے گا۔
انہوں نے قائد محمد نواز شریف کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کسی دباؤ کی پرواہ نہ کی اور پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا۔ بلال اظہر کیانی نے تحریر کیا کہ ایٹمی پروگرام کے تمام ہیروز اور قوم کو سلام جنہوں نے وطن کی عزت، آزادی اور وقار کے لئے ہر قربانی دی۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
-
عارف والا، گھریلو رنجش پر بھائی نے فائرنگ کرکی20 سالہ سگی بہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.