
قومی جونیئر ٹیم ایشین جونیئر گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی، مدثر آرائیں
بدھ 28 مئی 2025 17:02
(جاری ہے)
ایشین جونیئر نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے 4 جولائی تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں 12 ایشیائی ممالک کی ٹیموں کی خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان کو گروپ بی میں تائیوان، جاپان، میزبان کوریا، مالدیپ اور سعودی عرب کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ گروپ اے میں ملائیشیا، سنگاپور، سری لنکا، ہانگ کانگ، بھارت اور برونائی کی ٹیمیں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی نیٹ بال ٹیم مضبوط تیار کی جائے گی۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستانی بیٹرز کا جادو چل گیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
عالمی فٹبال کی اعلیٰ قیادت کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نو منتخب صدر سید محسن گیلانی کی مبارکباد
-
میری سکھائی ٹریننگ کام کرگئی،سرفراز کی پوسٹ وائرل
-
بی سی بی صدرفاروق احمد کوعہدے سے ہٹادیا
-
عظیم باکسرمحمد علی کی آٹھویں برسی3جون کو منائی جائے گی
-
عالمی ادارہ فٹبال کے تعاون سے فٹبال کے کھیل کو پاکستان میں بہتر کیا جائے گا،عابد حسین
-
مائیک ہیسن کا بڑا چیلنج ’اندرونی ڈرامے‘ سنبھالنا ہوگا ، عماد وسیم کی ہیڈ کوچ کی تقرری پر لب کشائی
-
اعظم صدیقی نے بابر اعظم اور کامران اکمل کی پرانی تصویر شئیر کر دی ، کچھ معنی خیز باتیں بھی لکھ دیں
-
جانوروں کی طرح نہیں کھاتا، خود کو انسان سمجھ کر کھاتا ہوں : وسیم اکرم
-
ایشین ماسٹر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.