
کوالالمپور ، ملائشیا میں یوم تکبیر اور بنیان المرصوص کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی
تقریب میں PML (n) ملایشیا چیپٹر کے عہدیداران ، اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی تقریب میں صدر (PML (n ملائشیا چیپٹر چوہدری نثار احمد نے ممبران سے حلف لیا
محمد وقار خان
جمعرات 29 مئی 2025
16:25

(جاری ہے)
سینئر نائب صدر خرم عباسی نے کہا کہ ہماری افواج نے کم بجٹ میں اپنے سے کئی گنا زیادہ وسائل رکھنے والی طاقت کو دھول چٹائی ،اس پہ اللہ کے شکر کے ساتھ ساتھ جتنا ناز کیا جاسکے ، کم ہے ۔ سرپرست PML (n) حاجی ذاکر حسین ، جنرل سیکرٹری حامد یسین بٹ ، سینئر نائب صدر مرزا عمر بیگ سمیت تمام عہدیداران نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے میاں نواز شریف ، ڈاکٹر عبد القدیر خان ، ڈاکٹر ثمر مبارک مند ، اور افواج پاکستان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔
اس کے ساتھ ساتھ بنیان المرصوص کی فتح پر شرکا نے افواج پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعروں سے خوشی اور ولولے کا اظہار کیا ۔ صدر ۔PML (n) ۔چوہدری نثار احمد نے پارٹی ممبران سے پارٹی اور ملک سے وفادار رہنے کا حلف لیا ۔ تقریب کے آخر میں " یوم تکبیر" اور " بنیان المرصوص" کی فتح کی خوشی میں کیک کاٹے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع پاکستانی سفارتخانے میں یومِ استحصال کشمیر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
-
ایران میں 5.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، کئی شہر لرز اٹھے
-
امریکی ایٹمی آبدوزوں کی تعیناتی پر روس کی وارننگ
-
بھارت نے روسی پیٹرول خریدنا بند نہ کیا تو ٹیرف میں نمایاں اضافہ کریں گے، ٹرمپ
-
پاکستانی جنگجو روس کے لیے یوکرین میں لڑ رہے ہیں یوکرینی صدر کا دعوی
-
اسرائیلی وزیراعظم کا فوجی آپریشن میں توسیع، غزہ کی پٹی پرمکمل قبضے کا ناپاک فیصلہ
-
اسرائیلی حکومت نے بھی مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا
-
سوڈان میں قحط نے بھوکے شہریوں کو گھاس چارہ کھانے پر مجبور کر دیا
-
امریکا نے سیاحوں پر سخت ویزا شرط عائد کر دی
-
گودی میڈیا نے ٹرمپ کو ذہنی مریض، خود پسند اور نااہل قرار دینا شروع کر دیا
-
روسی صدرپیوٹن کا بڑا قدم، روس نے خطرناک ہتھیاروں پر پابندی ختم کر دی
-
پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلی سول اعزاز دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.