
خواتین چیمبر آف کامرس راولپنڈی کی معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے اہم ملاقات
جمعہ 30 مئی 2025 13:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سمیڈا ،توسدیک اور پیٹیک جیسے ادارے خواتین کی ہنر مندی بڑھانے کے لیے سرگرم کردار ادا کریں گے۔
خواتین چیمبر آف کامرس راولپنڈی نے آزاد جموں و کشمیر میں خواتین کے لیے ایک نیا مرکز قائم کرنے کا اعلان بھی کیا، جسے معاونِ خصوصی نے سراہا اور اس کے لیے وزارت کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ہارون اختر خان نے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی کہ وہ خواتین چیمبر آف کامرس کے ساتھ فوری طور پر اسکل ڈویلپمنٹ پروگرامز کے سلسلے میں ملاقاتیں کریں اور عملی اقدامات کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہاکہ مجھے خواتین چیمبر آف کامرس کے ساتھ ہونے والی اسکل ڈویلپمنٹ سرگرمیوں کی پیش رفت پر باقاعدہ رپورٹ دی جائے۔یہ ملاقات خواتین کی اقتصادی شرکت اور خودمختاری کے لیے حکومتی عزم کا مظہر ہے اور اس کے نتیجے میں خواتین کے لیے نئی راہیں کھلنے کی توقع ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
سالانہ بنیاد پر نفع کی رقم کی واپسی میں غیر معمولی اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس635 پوائنٹ اضافہ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 900 پوائنٹس کا اضافہ
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید10روپے کلو کمی
-
سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ
-
آمدہ بجٹ میں 30 ارب ڈالرسالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جائے، میاں زاہد حسین
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
آمدہ بجٹ میں 30 ارب ڈالر سالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جائے،میاں زاہد حسین
-
ٹریڈ تبدیلی فیسوں میں کمی سے چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو فائدہ پہنچے گا، صدر ایف پی سی سی آئی
-
ایس ای سی پی نے پاکستان میں الگورتھمک ٹریڈنگ کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی تجویز پیش کی
-
ملک معاشی بہتری کی جانب گامزن ہے،اہداف حاصل کرنے کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے،وفاقی وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا آئی سی اے پی سے خطاب
-
ایشیائی ترقیاتی بینک نے 4 ارب ڈالرمالیت کے پانچ سالہ عالمی بانڈزفروخت کردئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.