وفاقی حکومت کا وفد اب تک 4 بار افغانستان گیا لیکن کوئی مثبت نتائج سامنے نہیں آئے. بیرسٹر سیف
بلاول بھٹو نے دنیا کے دورے کئے لیکن آدھے گھنٹے کے فاصلے پر واقع افغانستان کا کوئی دورہ نہیں کیا، حکومت منگولیا اور دیگر ممالک کو تو اہمیت دے رہی ہے لیکن افغانستان کو نہیں. صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم
جمعہ 30 مئی 2025
16:08
(جاری ہے)
بیرسٹر سیف نے کہا کہ وفاقی حکومت کا وفد اب تک 4 بار افغانستان گیا ہے لیکن کوئی مثبت نتائج اب تک سامنے نہیں آئے ہے انہوں نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دنیا بھر کے دورے کئے لیکن آدھے گھنٹے کے فاصلے پر واقع ملک افغانستان کا کوئی دورہ نہیں کیا حکومت منگولیا اور دیگر ممالک کو تو اہمیت دے رہی ہے لیکن افغانستان کو نہیں.
ڈرون حملے سے متعلق سوال پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ جنگی صورتحال ہے، دہشت گردی عروج پر ہے ایسے میں کچھ واقعات غلطی سے پیش آ جاتے ہیں تاہم دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لیے کام کر رہے ہیں حکومت یا سٹبلیشمنٹ کے ساتھ مذاکرات پر بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مذاکرات اور عمران خان کی رہائی کے لیے مختلف طریقہ کار کو اپنایا جارہا ہے پارٹی لیڈرشپ کے کئی اراکین پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جبکہ عدالتوں سے بانی کی رہائی کے لئے دائر درخواستوں کو سننے کی استدعا کی ہے پی ٹی آئی تحریک کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جاری احتجاجی مہم ختم نہیں ہوئی ہے اضلاع اور صوبائی سطح پر احتجاج ریکارڈ کئے جائیں گے.مزید اہم خبریں
-
یوکرین: روسی حملوں میں امدادی سامان کے گودام بری طرح متاثر
-
امریکہ اور ایران جنگ میں شہری ڈھانچے کے بھاری نقصان پر تشویش
-
ایرانی وزیر داخلہ پاکستان میں، آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات
-
وفاقی آئینی عدالت نے 50 سال پرانے اراضی تنازع پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا
-
جہیزکی گاڑی فروخت کرنے کا جھگڑا‘ہائی کورٹ نے شوہرکی ضمانت کنفرم کردی
-
پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل
-
سوات سانحہ: پہاڑوں اور پانی سے محبت کرنے والی بشری کا 21 دن بعد بھی سراغ نہ مل سکا، ضلعی انتظامیہ جواب دینے سے گریزاں
-
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم آفس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ٹریکنگ اور فیصلہ سازی نظام کا افتتاح کردیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات
-
خیبرپختونخواہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعظم آفس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ٹریکنگ اور فیصلہ سازی نظام کا افتتاح
-
سوات: سیاحوں کو دریا، برساتی نالوں اور دیگر خطرناک مقامات سے دور رہنے اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.