
اے ٹی ایف انڈر 12 ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ‘ بارش کے باعث پاکستان و سری لنکا مشترکہ فاتح قرار
کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی لیکن بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا
ہفتہ 31 مئی 2025 11:50
(جاری ہے)
پہلے سنگل میں پاکستان کے راشد علی نے ویویٹا جیلن مینڈس کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، دوسرے سنگل میں شایان اور امر سینگھے روان کے درمیان مقابلہ ایک ایک سے برابر تھا کہ بارش نے کھیل روک دیا۔
بارش کے بعد دونوں ٹیموں کو مشترکہ فاتح اور گولڈ میڈل کا حق دار قرار دیا گیا۔سری لنکا میں ہونے والی انڈر 12 چیمپئن شپ میں پاکستان ٹینس ٹیم ناقابلِ شکست رہی۔پاکستان نے گروپ اسٹیج میں نیپال، بنگلا دیش اور مالدیپ کو ہرانے کے بعد سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی۔پاکستان نے اگست میں سنگاپور میں ہونے والے اے ٹی ایف انڈر 12 ایشین ایونٹ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئی ہے جو ہماری ٹیم کا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
نیشنز ہاکی کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم
-
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 484 رنز بنا لیے
-
پاکستانی سکواش ٹیم دو بیک ٹو بیک سکواش چیمپئن شپس میں شرکت کرے گی
-
ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ بدلنے پرغورشروع
-
آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان
-
پاکستانی ای گیمرعاطف بٹ نے ٹیکن ایٹ سی ای او ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.