
پہلی مرتبہ بھارتی لڑاکا طیارے گرائے جانے کا اعتراف
طیارے گرنے سے زیادہ یہ اہم ہے کہ وہ کیوں گرے، بھارتی جنرل
ہفتہ 31 مئی 2025 14:55
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئنر رہنما سبرامنیئم سوامی نے بھی ایک پوڈ کاسٹ کے دوران پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کا اعتراف کیا تھا۔
پاکستان نی7 مئی کو بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر جارحیت کے ردعمل میں بھارت کے 6 طیارے مار گرائے تھے جن میں 3 رافیل بھی شامل تھے۔9 مئی کو ایک بریفنگ میں رافیل طیارے کے نقصان کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں بھارتی فضائیہ کے ائیر مارشل اے کے بھارتی نے کہا تھا کہ نقصانات لڑائی کا حصہ ہوتے ہیں اور میں اس سے زیادہ تفصیل نہیں بتاسکتا، اس سے فریق مخالف کو فائدہ ہوتا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستانی فضائی حدود بند ، ائیرانڈیا کو روزانہ 20 کروڑ کا دھچکا
-
لندن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون عدالت سے مجرم قرار‘240 پاؤنڈ جرمانہ
-
متحدہ عرب امارات کے صدر کا عیدالاضحیٰ سے قبل 963 قیدیوں کی رہائی کا حکم
-
داغستان اور پاکستان کے درمیان ثقافتی، تعلیمی و اقتصادی تعاون کی راہیں کھلنے لگیں
-
ادب و موسیقی کی شام: ریڈیئنس ایونٹس نے عجمان میں "ابھی کچھ لوگ باقی ہیں" کا شاندار انعقاد کیا
-
متحدہ عرب امارات میں دوپہر کے وقت آؤٹ ڈور کام پر پابندی عائد
-
امارات میں پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم ہدایات جاری
-
بھارت کو سفارتی محاذ پر سبکی کا سامنا ، مودی کو جی 7 اجلاس میں شرکت کی دعوت نہ ملی
-
امریکی صدر نے بھارت میں ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے رکوا دیا
-
دنیا کے 10 امیر ترین انسانوں کی فہرست جاری، ایلون مسک سرفہرست
-
یوکرین کا روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعوی
-
عید الاضحیٰ پر امارات میں کارکنوں کیلئے ملک گیر تقریبات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.