
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات مزید بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
ہفتہ 31 مئی 2025 18:30
(جاری ہے)
سب سے زیادہ بارش حرارت میں 25، سیدو شریف 18، پتن 10، مالم جبہ 8، میر خانی اور کاکول، کالام 5، بالاکوٹ 4، باچا خان ایئرپورٹ، دروش، 2، دیر (اپر2، لوئر ایک )، کوٹلی 20، گڑھی دوپٹہ 13، مظفرآباد (سٹی 8 ، ایئرپورٹ 7)، راولاکوٹ 8،منگلا 19، چکوال 16، مری 13، منڈی بہاؤالدین 11، سیالکوٹ (سٹی 9 اور ایئرپورٹ ایک )، اسلام آباد (سید پور، گولڑہ 10، سٹی، بوکرا 8، ایئرپورٹ 6)، راولپنڈی (کچری 7، شمس آباد 5، چکلالہ 4)، جہلم 6، اٹک 4، گجرات ایک، بگروٹ 11، استور 9، بونجی 6، سکردو 5، چلاس 4 اور گلگت میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق جیکب آباد ،دادو میں درجہ حرارت 48، شہید بینظیر آباد، موہنجوداڑو ، لاڑکانہ ،تربت میں 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.