
ْپیپلز پارٹی کے رہنما وچیئرمین سینیٹ سیّد یوسف رضا گیلانی کی 73 ویں سالگرہ 9 جون کو منائی جائے گی
اتوار 1 جون 2025 12:35
(جاری ہے)
ملتان کا گیلانی خاندان گزشتہ کئی برسوں سے میدان سیاست میں فعال کردار ادا کررہا ہے۔سیّد یوسف رضا گیلانی کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ وہ ملک کے انتہائی اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں وزیر اعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی رہنے کے بعد چیئرمین سینیٹ بھی ہیں جبکہ وہ 6مرتبہ رکن اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں وہ وفاقی وزیر ریلوے بھی رہ چکے ہیںانہیں پاکستان کے سب سے طویل عرصہ وزیر اعظم رہنے کا عزاز بھی حاصل ہے

مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت
-
بنیادی طور پر ایک استاد ہوں،زمانہ طالب علمی سے ہی خدمت خلق کے جذبے کے تحت مفت ٹیوشن سینٹر چلاتا رہا، اسد قیصر
-
عید قربان پرصوبہ بھر میں امن وامان اور سیکورٹی کے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت
-
سمبڑیال میں جو ہوا انتہائی شرمناک تھا‘ بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے‘ پریزیڈنگ آفسر فرارہوگیا‘پولیس نے سرعام ٹھپے لگائے‘عمرایوب
-
حکومتِ بلوچستان نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور انہیں باوقار روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ، وزیرا علیٰ بلوچستان
-
ملک کے حالات بہتر ہیں لیکن مہنگائی زیادہ ہے، آہستہ آہستہ استحکام آ رہا ہے،سید خورشیدشاہ
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ووٹ ملا‘ عظمی بخاری
-
پیپلز پارٹی خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، شرجیل میمن
-
سپریم کورٹ نے مئی کے آخری ہفتے میں تیس مئی تک 98مقدمات نمٹائے
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کے اعزازمیں ظہرانہ
-
صوبے بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،میر سرفراز بگٹی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عوامی وفود کی ملاقاتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.