
پاکستان عالمی سطح پر کامیابیاں سمیٹ رہا ہے، کونسا ملک بھارت کیساتھ ہی بھارتی سیاستدان کا مودی سے سوال
کویت نے پاکستان پر ویزا پابندیاں ختم کر دیں، کولمبیا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ہمارے دوست روس نے بھی پاکستان کیساتھ معاہدہ کر لیا،پون کھیرا
اتوار 1 جون 2025 16:40

(جاری ہے)
انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما پون کھیرا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کیا کہ آپ کی خارجہ پالیسی کہاں ہی پاکستان تو عالمی سطح پر کامیابیاں سمیٹ رہاہے، کویت نے پاکستان پر ویزا پابندیاں ختم کر دیں، کولمبیا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، بتائیں کون سا ملک آج بھارت کے ساتھ کھڑا ہی پون کھیرا نے بتایاکہ بھارت کیلئے یہ افسوسناک لمحہ ہے کہ روس بھی اب پاکستان کے ساتھ معاہدے طیکر رہا ہے، بھارت کے قریبی دوست روس نے پاکستان کے ساتھ 2.6 بلین کے معاہدے پر دستخط کیے، کویت، ایران اور دیگر خلیجی ممالک بھی پاکستان کے ساتھ معاہدے طے کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چین اور روس، پاکستان کی ساتھ کھڑے ہیں اور امریکابھی بھارت کو دھمکا رہا ہے۔انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما کے مطابق مودی کی خارجہ پالیسی یا ملکی سکیورٹی پر سوال اٹھاؤ تو غدار قرار دے دیا جاتا ہے، بھارت کی سفارتی اور خارجہ پالیسی پر سوال اٹھ رہے ہیں جو کہ اٹھنے چاہئیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت
-
بنیادی طور پر ایک استاد ہوں،زمانہ طالب علمی سے ہی خدمت خلق کے جذبے کے تحت مفت ٹیوشن سینٹر چلاتا رہا، اسد قیصر
-
عید قربان پرصوبہ بھر میں امن وامان اور سیکورٹی کے تمام ممکنہ اقدامات کو یقینی بنایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت
-
سمبڑیال میں جو ہوا انتہائی شرمناک تھا‘ بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے‘ پریزیڈنگ آفسر فرارہوگیا‘پولیس نے سرعام ٹھپے لگائے‘عمرایوب
-
حکومتِ بلوچستان نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور انہیں باوقار روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے ، وزیرا علیٰ بلوچستان
-
ملک کے حالات بہتر ہیں لیکن مہنگائی زیادہ ہے، آہستہ آہستہ استحکام آ رہا ہے،سید خورشیدشاہ
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں مریم نواز کی خدمت کی سیاست کو ووٹ ملا‘ عظمی بخاری
-
پیپلز پارٹی خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، شرجیل میمن
-
سپریم کورٹ نے مئی کے آخری ہفتے میں تیس مئی تک 98مقدمات نمٹائے
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کے اعزازمیں ظہرانہ
-
صوبے بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے ،میر سرفراز بگٹی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عوامی وفود کی ملاقاتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.