
تین سال چھ ماہ میں 875 کشمیریوں کو شہید 2400 کو زخمی کردیاگیا
غیر قانونی بھارتی قبضے کی وجہ سے کشمیری شدید مشکلات کا شکار ہیں،عثمان ظفر کاشمیری
پیر 2 جون 2025 16:55
(جاری ہے)
عثمان ظفر کاشمیری ایڈووکیٹ نے کہا کہ ریاستی اعلی تعلیم یافتہ پڑھے لکھے ہنر مند یوتھ کو پاؤں پر کھڑا کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔
ہر سال ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں کا ملک کو خیرباد کہہ دینا باعث تشویش ہے۔یوتھ کو بے روزگاری کے عفریت سے بچانے کے لیے ریاستی پراجیکٹس میں ریاست ہی کے نوجوانوں کو مواقع فراہم کر کے ریاست کا پیسہ ریاست ہی میں خرچ کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔عثمان ظفر کاشمیری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ریاست کی مٹی کا ہم پر قرض ہے اس قرض کی ادائیگی کے لیے زندگی بھر کی جمع پونجی ریاستی تعمیر و ترقی کے کاموں میں لگا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے نام پر سیاست کرنے والے آئے روز ایسی عامیانہ گفتگو کرتے ہیں جس سے ریاست کا سر ہی شرم سے جھک جاتا ہے۔ ایسے لوگوں کو عوام کے ووٹ کا استحصال کرنا زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے اداروں اور حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ ویلی 03 کے مہاجرین سے ووٹ لے کر مہاجرین ہی کو غیر مہاجر کہنے والے وزیر حکومت کی باتوں کا نوٹس لیتے ہوئے مجھ سمیت جن لوگوں کے بارے میں انہوں نے ہرزہ سرائی کی ہے اس کا ریکارڈ منظر عام پر لایا جائے۔ جھوٹ اور سچ کا پتہ لگایا جائے۔ مہاجرین کے نام پر گلچھڑے اڑانے والوں کو روکنا اب مہاجرین ہی کی ذمہ داری بنتی ہے۔عثمان ظفر کاشمیری کا کہنا تھا کہ ہمارا حال ماضی سب کے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہے ہمیں یہ ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں کہ ہم مہاجر ہیں یا کوئی اور۔ ہم ریاست سے محبت رکھتے ہیں۔ ریاستی ہنر مندوں، اعلی تعلیم یافتہ تربیت یافتہ یوتھ کو پاؤں پر کھڑا کرنے کا خواب دیکھ رکھا ہے جس کی تعبیر حاصل کرنے کے لیے اپنے دن رات صرف کر رہے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.