
قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دمڑ کی ملاقات
پیر 2 جون 2025 17:04
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران بلوچستان کی موجودہ سیاسی، سماجی اور اقتصادی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر سیدال خان نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا اہم اور قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے، اس کی ترقی، امن اور خوشحالی کو یقینی بنانا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔
وفاقی حکومت بلوچستان کے دیرینہ مسائل کے حل کے لے بھرپور تعاون جاری رکھے گی اور عوام کی بہتری کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مرکز اور صوبے کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنایا جائے گا تاکہ عوامی مسائل کا مؤثر حل ممکن ہو سکے۔
مزید قومی خبریں
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی ملاقات
-
پاکستان کو اسوقت سیاسی استحکام ،قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے‘آصف علی زرداری
-
کردار سنوارنا آسان نہیں، محنت طلب کام ہے، علامہ الیاس قادری
-
پاکستان کو ایک سبز انقلاب کی ضرورت ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.