
۱ فیصل آباد چیمبرکی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر فوجی قیادت کو خراج تحسین پیش
پیر 2 جون 2025 21:55
(جاری ہے)
جس کو ہائوس نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جراتمندانہ قیادت اور چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی حربی صلاحیتوں نے پاکستان کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرنے والوں کو پسپا ہونے پرمجبور کر دیا اور اور اب آئندہ دشمن پاکستان پر حملہ کرنے سے قبل سو مرتبہ سوچے گا ۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی بری ، فضائی اور بحری افواج وطن عزیز کی جغرافیاتی سرحدوں کے دفاع کیلئے ہمہ وقت چوکس ہیں اور انہوں نے ثابت کر دیا ہے کہ عددی برتری کے باوجود بھارت پاکستان کو ڈرا دھمکا نہیں سکتا۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا میں اپنی سلامتی اور خود مختاری کا تحفظ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
عظمی بخاری نے 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی
-
شبلی فراز کی نو مئی کے کیسز یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت (کل )تک ملتوی
-
کاہنہ میں10 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والاملزم گرفتار
-
صوبائی وزیر فیصل کھوکھر کی سابق گورنر میاں اظہر کی نماز جنازہ میں شرکت
-
لاہور، سیالکوٹ موٹروے کی بڑے پیمانے پراپ گریڈیشن اورتوسیع کا اعلان
-
وزیراطلاعات نے 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی
-
فلسطین کی صورتحال پر اپنی خاموشی سے مسلم ممالک دراصل اسرائیل کو سپورٹ کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سینئرسیاستدان میاں اظہر کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ سے عالمی بینک کے نائب صدر کی ملاقات، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان کنٹری شراکت داری فریم ورک پر بات چیت
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ، ریلوے کے نئے اہداف، مون سون سیزن کی حکمت عملی اور صفائی مہم کا جائزہ لیا، غیر قانونی سفر کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
-
پاکستان ریلویز میں دیانت، محنت اور قومی جذبے کے ساتھ فرائض کی ادائیگی وقت کی اہم ضرورت ہے، محمد حنیف عباسی
-
سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر مقامی قبر ستان میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں اراکین اسمبلی اور سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.