
پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فِیلیمون یانگ سے ملاقات
بدھ 4 جون 2025 02:10
(جاری ہے)
منگل کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ عالمی برادری کو چاہیے کہ سندھ طاس معاہدے کی بحالی اور پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مکالمے کے آغاز کے لیے اپنا کردار ادا کرے، سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے سنگین انسانی نتائج سامنے آ سکتے ہیں، سندھ طاس معاہدے کی معطلی ایک خطرناک نظیر ہے جو پانی پر جنگوں کی راہ ہموار کرے گا۔
صدر، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی فِیلیمون یانگ نے کہا کہ امن کا واحد راستہ مکالمہ اور سفارتکاری ہے، اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری ضروری ہے۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی لاکھوں حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.