
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب
سہولت کی بدولت پنجاب بھر سے آنے والے مریضوں کو فوری تشخیص کی سہولت میسر آئے گی‘ پروفیسر آصف بشیر
بدھ 4 جون 2025 17:13
(جاری ہے)
پروفیسر آصف بشیر نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ نیورو انسٹی ٹیوٹ مستقبل میں بھی مریضوں کو اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات اور تشخیصی خدمات فراہم کرتا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ پنز کے ہیلتھ کئیر پروفیشنلز مریضوں کو بہترین دیکھ بھال اور عالمی معیار کی تشخیص فراہم کرنے کے مشن پر کاربند ہیں۔پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز کا یہ اقدام نہ صرف جدید طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے بلکہ صحت کے شعبے میں حکومتی وژن کی عملی تعبیر بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے دستیاب وسائل سے مریضوں کیلئے ذیادہ سے ذیادہ آسانیاں پیدا کرنے کا عمل جاری رکھیں گے ۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عمر اسحاق، اے ایم ایس ڈاکٹر عدنان خالد ، نرسنگ سپرنٹنڈنٹ آسیہ خانم و دیگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.