
میرواعظ کی کشمیری ملازمین کی جبری برطرفی کی شدید مذمت
بدھ 4 جون 2025 17:16
(جاری ہے)
رپورٹ میں فوجی قبضے میں پروان چڑھنے والے کشمیری بچوں پرپڑنے والے شدید نفسیاتی اثرات اور جسمانی نقصانات کو اجاگر کیاگیا ہے۔
متعدد کمسن بچوں کو جعلی مقابلوںمیں یا دوران حراست شہید کیا گیا ہے جبکہ کئی کالے قوانین کے تحت غیر قانونی طور پر نظر بند ہیں۔ دریں اثنا ءکل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم، یورپی یونین اور بچوں کے حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیاہے کہ وہ کشمیری بچوں کو بھارتی جارحیت سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے بچوں کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر بھارت کی مذمت کی۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کشمیری ملازمین کی جبری برطرفی کی مذمت کرتے ہوئے اسے ظالمانہ قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ فلسطین سے کشمیر تک صرف انصاف اور باہمی احترام سے ہی دیر پا اور پائیدار امن قائم کیا جاسکتا ہے۔ بھارتی پولیس نے ریاستی جبر کی ایک اور کارروائی میں ضلع رامبن کے علاقے دھرم کنڈ میں ایک شہری علی محمد کی 1کنال 11مرلہ زرعی اراضی کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت ضبط کرلی۔ نئی دہلی میں حزب اختلاف کی 16جماعتوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط لکھا ہے جس میں پہلگام کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد پیش آنے والے واقعات پربحث کے لئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بھارتی پارلیمنٹ کو نظر انداز کرکے غیر ملکیوں کو بریفنگ دینے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ خط میں جنگ بندی کے طریقہ کار اور پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی سفارتی ناکامی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.