
جذبہ ایثار پیدا کرکے پاکستان کو خوش حال اور ترقی یافتہ ملک بنانے کا عہد کیا جائے ،گورنر گلگت بلتستان
ہفتہ 7 جون 2025 19:40
(جاری ہے)
عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عید قربان کے موقع پر یہ عہد کریں کہ جذبہ ایثار پیدا کرکے پاکستان کو خوش حال اور ترقی یافتہ ملک بنائیں ،ہمیں اس موقع پر بےسہارا اور غریب افراد کو نہیں بھولناچاہیے،اپنے گردونواح کے وہ لوگ جو حقدار ہیں محتاج ہیں ،بھوک اور افلاس سے دوچار ہیں ،ستم رسیدہ ہیں، مفلوک الحال ہیں انہیں ضرور یاد رکھا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی،ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں ۔
مزید قومی خبریں
-
محکمہ تحفظ ماحول کا فضائی نگرانی فورس کے ذریعے پرندوں کے پنجروں اور گھونسلوں کی ’’ای میپنگ‘‘ دو روز میں مکمل کرنے کا فیصلہ
-
ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو گندم کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق بنائے گئے قانون پر عملدرآمد کا حکم
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی حماد اظہر کی رہائشگاہ آمد، والد کی وفات پر اظہار تعزیت
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے صدر نیشنل بینک رحمت علی حسنی کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی سے ملک خضر گگا خیل کی ملاقات
-
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
بورے والا،سی سی ڈی کے ڈاکوؤں سے دو مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو ہلاک
-
چیچہ وطنی،پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
گورنر سندھ سے ایم کیو ایم گریجویٹ فورم کے وفد کی ملاقات
-
اپوزیشن میں موجود جماعتیں ہوش کے ناخن لیں ،انہیں ایک پیج پر آنا پڑے گا ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.