وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، وفاقی وزیر قومی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان سے عید الضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ

اتوار 8 جون 2025 15:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، وفاقی وزیر قومی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان سے عید الضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ کرکے سیاسی رہنماؤں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس پریس ونگ کے مطابق تمام رہنماؤں نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ،وزیر اعظم کو عید ا لضحیٰ کی مبارک باد دی ا ور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔\932