
پاکستان نے ہمیشہ سفارت کاری سے مسائل کے حل کی بات کی، پانی جیسے بنیادی انسانی حق پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں، بلاول بھٹو
پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے اور ہمیشہ امن کے پیغام کا علمبردار رہا ہے لیکن پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا اعلان جنگ کے مترادف ہوگا، سربراہ پاکستانی سفارتی وفد کاغیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو
فیصل علوی
پیر 9 جون 2025
14:45

(جاری ہے)
تمام مسائل کا مستقل اور پائیدار حل مسئلہ کشمیر سے جڑا ہوا ہے۔
قبل ازیںسابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد واشنگٹن اور نیویارک کے کامیاب دورے کے بعد لندن پہنچ گیا ہے۔ وفد کا مقصد پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کرنا اور بین الاقوامی برادری کو درپیش علاقائی چیلنجز سے آگاہ کرنا ہے۔ وفد معروف تھنک ٹینکس اور عالمی میڈیا سے بھی رابطے کرے گاجس میں پاکستان کی خطے میں امن و استحکام کیلئے جاری کوششوں کو اجاگر کیا جائے گا۔ اس موقع پر بھارتی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور ان کے منفی اثرات پر بھی عالمی برادری کو آگاہ کیا جائے گا۔ وفد برطانیہ میں پارلیمنٹ کی سینئر قیادت سے ملاقاتیں کرے گا جبکہ جموں و کشمیر پر آل پارٹیز پارلیمانی گروپ کے ساتھ بھی اہم مشاورتی نشستیں طے ہیں۔ ان ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر، علاقائی سلامتی، اور انسانی حقوق کی صورتحال پر گفتگو متوقع ہے۔پاکستانی سفارتی وفدعالمی برادری سے مطالبہ کرے گا کہ وہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے فروغ میں موثر کردار ادا کرے۔ سندھ طاس معاہدے کی روایتی کارروائی کی بحالی کا معاملہ بھی وفد کے ایجنڈے میں شامل ہے، جو اس بات کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے کہ آبی وسائل کے پرامن اور منصفانہ استعمال کے لیے بین الاقوامی اصولوں پر عمل ضروری ہے۔مزید اہم خبریں
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی الاسکا سے واپسی پر یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے طویل گفتگو
-
مفتی کفایت اللہ کے گھر بیٹے کی فائرنگ، ایک بیٹا اور بیٹی جاں بحق، رہنماء جے یو آئی شدید زخمی
-
سپریم کورٹ نظرثانی بورڈ کا غیر ملکی قیدیوں کی رہائی کا حکم ،قیدیوں کو ان کے ممالک واپس بھجوانے کی ہدایت
-
فیصلو ں میں تاخیرکمزور اور بے سہارا افراد کو نقصان پہنچاتی ہے جو طویل مقدمہ بازی برداشت نہیں کرسکتے.سپریم کورٹ
-
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کے خلاف شکایات خارج کر دیں
-
خیبر پختونخوا میں بارش اورسیلابی ریلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 307 تک جاپہنچی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ولادیمیرپوٹن سے الاسکا میں بے نتیجہ ملاقات
-
لیموں کی اعلی قیمت والی بین الاقوامی اقسام زیادہ برآمدی صلاحیت اور بہتر منافع فراہم کرتی ہیں.ویلتھ پاک
-
سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل کا حوالہ دیکر سہیل وڑائچ کا دعویٰ
-
جاپان حکومت کا پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پرتعزیت کا اظہار
-
پاکستان میں سائیکل کا پہیہ دوبارہ چل پڑا
-
بچوں کے ہاتھوں میں اسمارٹ فون، والدین کو کیا کرنا چاہیے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.