
سرکاری تشہیر کے لیے کھربوں، بھارت میں صحافت کی آزادی زوال پذیر
ھ*مالی سال 2025-26 کے لیے حکومت نے 12 ارب روپے سے زائد کا بجٹ صرف عوامی تشہیر کے لیے مختص
پیر 9 جون 2025 16:20
(جاری ہے)
این ڈی ٹی وی جیسے مقبول ادارے پر اڈانی گروپ کا کنٹرول میڈیا کی آزادی پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ گزشتہ 15 برسوں میں ریلائنس اور اڈانی گروپ نے بھارتی میڈیا انڈسٹری میں غیرمعمولی غلبہ حاصل کیا ہے، اور ان کا حکومت سے قریبی تعلق انہیں اشتہاری اور پالیسی فائدے دلانے کا ذریعہ بن چکا ہے۔
میڈیا ادارے اب تجارتی مفادات اور سرکاری اشتہارات کے دباؤ کے تحت چلائے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے حقائق پر مبنی رپورٹنگ اور آزاد صحافت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ایسے حالات میں 12 ارب روپے کا تشہیری بجٹ صرف اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ گودی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مزید تقویت دی جا رہی ہے، تاکہ حکومت کی ناکامیوں کو چھپایا جا سکی-مزید بین الاقوامی خبریں
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
-
واشنگٹن میں منعقدہ خالصتان ریفرنڈم میں بڑی تعداد میں سکھوں کا حق رائے دہی
-
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے تمغہ خدمت دینے کا اعلان
-
دبئی پولیس ای اسپورٹس ٹورنامنٹ اختتام پذیر
-
ابوظہبی میں پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل کی جانب سے یومِ آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد
-
کویت میں پہلی بار ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ، نوجوان کھلاڑیوں کے لیے سنہری موقع
-
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا ایڈیشن 24 اگست سے دبئی میں شروع ہوگا
-
پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.