
خط غربت کی لکیر سے نیچے کی زندگی گزارنے والے افراد 45 فیصد ہو چکے،وقاص اکرم،عمرایوب
منگل 10 جون 2025 18:32

(جاری ہے)
تین کروڑ لوگ خط غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، تین سالوں میں کوئی زلزلہ یا قدرتی آفت نہیں آئی جس سے زراعت گراوٹ کا شکار ہو۔
اکنامک سروے پریس کانفرنس میں کہا گیا 37 فیصد آبادی زراعت کے شعبے سے وابستہ ہیں،37 فیصد آبادی کی کمر توڑ دی گئی ہے، خیبرپختواہ کے صوبائی وزیر خزانہ نے این ایف سی اجلاس میں سوال پوچھا بجلی کی گروتھ کیسے بڑھی، جواب دیا گیا لوگوں کے گھروں میں لگے سولر پینلز سے پیدا ہونے والی بجلی شمار کی گئی، عام لوگوں کے گھروں کی چھتوں پر لگی سولر پلیٹس سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ جب ہماری حکومت گئی 43 ہزار 500 سو ارب روپے قرض تھا، 31ہزار 500 ارب روپے کا قرض تین سالوں میں لیا گیا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا یہ لیلا بجٹ ہے، پاکستان میں قوت خرید برباد ہوچکی ہے، 2022ء میں جو شخص پچاس ہزار روپے کما رہا تھا آج اس کی ویلیو تقریباً 22 ہزار رہ گئی، تین سالوں میں گندم کی قیمت میں پچاس فیصد اضافہ ہوا، یہ اعداد و شمار میں وزارت شماریات کے اعدادوشمار کے دو سالوں کے ڈیٹا کے موازنہ کرکے دے رہا ہوں۔ ملک میں غربت 44۔7 فیصد تک پہنچ چکی ہے، پلاننگ کا بجٹ 80 فیصد بغیر استعمال ہوئے واپس چلا گیا، یہ بھی دیکھنا چاہیے چار ٹانگوں والے گدھوں میں اضافہ ہوا یا دو ٹانگوں والے گدھوں میں اضافہ ہوا،2022ء میں پٹرول لیوی 20 روپے فی لیٹر تھی، پریس کانفرنس سے مبین عارف جٹ نے بھی خطاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان: مٹی کا تودہ گرنے سے بنی جھیل اور تباہ کن سیلاب کا خطرہ
-
سکھ طالب علم کے اسلامیات میں 98 اور ترجمتہ القرآن المجید میں 50 میں سے 49 نمبر
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین بڑھتی ہوئی قربت کے جنوبی ایشیا پر اثرات
-
ڈکی بھائی کی مشکلات کم نہ ہوئیں، یوٹیوبر کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین کا تنخواہ میں کروڑوں روپے کا ازخوداضافہ
-
واپڈا کے 126منصوبوں میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کو تحلیل کرنے کی منظوری دے دی
-
علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کا 5دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
-
سعودی عرب کا غزہ میں قحط پر تشویش کا اظہار‘ انسانی تباہی کی وجہ اسرائیل کا جرائم پر احتساب نہ کیا جانا ہے.وزارت خارجہ
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تیاریاں شروع کردیں
-
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کیلئے 3 منصوبے پیش
-
جوڈیشل کمیشن کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.