
لاہور سے روس کے لئے 22جون سے ٹرین سروس شروع کی جائے گی،محمد حنیف عباسی
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے ایم او یو کے بعد ریلویز کے پورے سسٹم کو ڈیجیٹلائز کر دیا جائے گا،وزیر ریلوے
منگل 10 جون 2025 21:36

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تھرکول اور ریکوڈک کی کامیابی کیلئے ہمیں ریلوے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہو گا اور اسے ترقی دینا ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ مسافروں کی سہولت کیلئے جلد ہی فری وائی فائی سروس شروع کرنے جا رہے ہیں۔ریلوے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذریعے فوڈ کوالٹی کو بہتر اور مسافروں کیلئے سہولتوں میں اضافہ کر کے ان کا اعتماد بحال کیا جائے گا تاکہ ریلوے آمدنی میں اضافہ کیا جا سکے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ ریلویز کے 14 سکولوں میں 5200 بچے زیر تعلیم ہیں،آوٹ سورس کرنے سے ریلوے سکولوں کا بھی معیار تعلیم مزید بہتر ہو گا۔ریلوے کی ترقی کیلئے بہت سے منصوبے زیرِ غور ہیں۔حالیہ پاک بھارت کشیدگی بارے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کو بہترین کارکردگی پر فیلڈ مارشل بنایا گیا۔پاکستاں دفاعی اعتبار سے ایک مضبوط ملک ہے اور یہ دنیا نے تسلیم کیا۔دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کیا جس کا ہماری فوج نے منہ توڑ جواب دیا اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ پانی ہماری زندگی ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔مزید قومی خبریں
-
ہارون اختر کا درآمدی و مقامی گاڑیوں کیلئے یکساں حفاظتی معیار نافذ کرنے کا اعلان
-
ماں کے دودھ کے متبادل کی مارکیٹنگ پر سخت ضوابط نافذ ہونے چاہئیں، آصفہ بھٹو زرداری
-
عمران خان کے بیٹوں کی ویزے کیلئے درخواست کے بیان پر وفاقی وزارت داخلہ کی تردید
-
گورنر خیبرپختونخوا ، وفاقی وزیر خالد حسین مگسی ملاقات
-
پیپلزپارٹی کا وفاق اور پنجاب میں وزارتیں لینے کا کوئی ارادہ نہیں‘گورنر پنجاب
-
پاکستان کی تقدیر نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، نوجوانوں کی تکنیکی مہارتوں میں اضافہ اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال
-
گور نر خیبر پختونخوا سے او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کی ملاقات ،گیس کی فراہمی کی صورتحال پرگفتگو
-
اس سال جشن آزادی کو بھرپور اور نہایت جذبہ کے ساتھ یکم سے 14 اگست تک منا رہے ہیں ،سعید غنی
-
حکومت سندھ صوبے کے عوام کو بہترین سفری سہولتیں فراہم کرنا چاہتی ہے،شرجیل انعام میمن
-
حکومت کی جانب سے مقررریٹ 172 روپے فی کلوپر چینی کی فروخت جاری
-
راجن پور،کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں 125 سال میں پہلی مرتبہ خواتین پولیس اہلکار تعینات
-
سزاؤں کیخلاف اپیل کریں گے مگر 26ویں ترمیم کے بعد عدالتوں کا سب کو پتا ہے، سلمان اکرم راجا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.