
جے یو پی نظریاتی، اصول پسند ،باکردار جماعت ،کسی مفاد پرست، مفاہمت پسند یا دوغلی سیاست کرنیوالے کیلئے جگہ نہیں، راؤ عبدالرحمٰن
منگل 10 جون 2025 20:50
(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ یہاں کسی مفاد پرست، مفاہمت پسند یا دوغلی سیاست کرنے والے شخص کے لیے کوئی جگہ نہیں۔راؤ عبدالرحمٰن نے کہا کہ آج کا نوجوان بیدار ہو چکا ہے اور وہ جان چکا ہے کہ وقتی نعروں اور فریب پر مبنی سیاست اس ملک کو صرف تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔
جمعیت علماء پاکستان نورانی اس وقت واحد جماعت ہے جو اس ملک و قوم کے بگڑتے حالات کو بدلنے کی صلاحیت اور نظریاتی اساس رکھتی ہے۔انہوں نے کہاکہ اب بھی وقت ہے، ذرا نہیں بلکہ پورا سوچیی! یہ ملک ایماندار قیادت کا طلب گار ہے اور وہ قیادت صرف جمعیت علماء پاکستان نورانی فراہم کر سکتی ہے۔ انہوں نے تمام کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ عوامی رابطہ مہم تیز کریں، نظریاتی شعور کو اجاگر کریں اور ہر محاذ پر جمعیت علماء پاکستان کے پیغام کو عام کریں۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.