
ملین سمائل کا وادی نیلم میں میگا قربانی پروجیکٹ مکمل، بھارتی گولہ باری سے متاثرہ علاقوں میں 50 ہزار گھرانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم
بدھ 11 جون 2025 16:22
(جاری ہے)
ملین سمائل فائونڈیشن نے متاثرین کی بحالی اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کے پروجیکٹس پر کام کر رہے ہیں۔ سرحدی اور دو ر افتادہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اینڈریسکیو آپریشن جاری ہے۔
متاثرہ علاقوں میں عیدالضحیٰ پر میگا قربانیوں کا پروجیکٹ مکمل کر لیا گیا ہے۔150سے زائد مویشی گائے بیل ذبح کئے گئی50 ہزار نفوس تک قربانیوں کا گوشت پہنچایا گیا ہے۔ بیوہ گان یتیموں میں فوڈ پیکجز تقسیم کئے گئے ہیں۔ گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں کے گھروں کی مرمت اور تعمیر کے لئے بھی پروجیکٹ پر کام ہورہا ہے۔ ملین سمائل فائونڈیشن نے ھارتی گولہ بھاری کی زد میں آنے والے تعلیمی اداروں کے ساتھ شیل پروف بنکرز شلٹرز بی تعمیر کروا ہی ہے۔ وادی نیلم میں تعلیم کے معیار کو بلند کرنے کے لئے اس وقت ملین سمائل فاونڈیشن نرسری سے انٹرمیڈیٹ تک6 ہزار سے زائد طلباء طالبات کو مفت معیاری تعلیم دے رہی ہے۔ بچوں کی کتابیں یونیفارم اساتذہ کی تنخوائیں ملین سمائل فاونڈیشن اللہ کی رضاکے لئے وادی نیلم کے عوام کو آگے لانے کے لئے اپنی سروسز دے رہے ہیں۔ جس طرح وادی نیلم کے عوام اپنی ملک کی سرحدوں کے دفاع کے لئے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اس ہی طرح پاکستان کے عوام ملین سمائل فاونڈیشن اپنے بہن بھائیوں کے دکھوں کا مداوا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ کشمیر اور پاکستان کے عوام یک جان و قالب ہیں مسلح افواج پاکستان نے جنوبی ایشاء میں بھارتی بالادستی کا خواب چکنا چور کر کے پاکستان کی برتری کو منوایا ہے پوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران راجہ دائود خان، ضیاء عظیم قریشی مشتاق خان بھی موجود تھے۔ راجہ دائود خان نے ملین سمائل کے ساتھ تعاون کرنے پر تمام سرکاری و غیر سرکاری اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وادی نیلم میں بحالی کے پروجیکٹس کی تکمیل کا عزم ظاہر کیا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.