
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری رہنے کی پیشگوئی
بدھ 11 جون 2025 19:38
(جاری ہے)
بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے بعداز دوپہر میدانی علاقوں میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
بھکر میں 50 ڈگری کے ساتھ سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈکیا گیا۔ کئی شہرون میں 48اور49ڈگری درجہ حرارت رہا۔ عوام کو دن 11 بجے سے 4 بجے تک دھوپ سے بچنے اور زیادہ پانی پینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع سوات، دیر، چترال میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، فیصل آباد، ملتان میں درجہ حرارت45سے 46ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.