Live Updates

وزیراعلیٰ مریم نواز کی کرکٹر ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد

بدھ 11 جون 2025 22:43

وزیراعلیٰ مریم نواز کی کرکٹر ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرکٹر ثنائ میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کرکٹر ثناء میر کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور کہا کہ ثنائ میر کا آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونا پاکستان کی ہر بیٹی کی جیت ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات