
رواں مالی سال کے دوران وفاق کی مالی معاونت سے آزاد کشمیر میں 25 کلومیٹر بڑی شاہرائوں اور 271 کلومیٹر لنک روڈز سمیت 159 منصوبوں کی تکمیل کی گئی
جمعرات 12 جون 2025 11:50
(جاری ہے)
8.44 میگاواٹ ہائیڈل بجلی پیدا کی گئی۔
8 ہزار پی سی سی سٹریٹس،پاتھ اور لنک روڈز کی تعمیر کی گئی۔40 سکولوں کی عمارتیں،8 پل تعمیر کئے گئے۔72 سکولوں کو ضروری سہولیات فراہم کی گئیں،1380 بائیو میٹرک مشینوں کی تنصیب کی گئی۔تعلیمی اداروں کو 30 بسیں فراہم کی گئیں۔15 ہزار 310 نوجوانوں کو ٹیوٹا کے ذریعے ہنر مندی کی تربیت دی گئی۔صحت کے شعبہ میں 40 کروڑ روپے کی ادویات مفت فراہم کی گئیں۔زرعی شعبہ میں 9 ہزار 580 سرٹیفائیڈ بیج،20 لاکھ پھلدار پودے اور 40 ہزار سبسڈائزڈ زیتون کے پودے کاشتکاروں کو دیئے گئے۔لائیو سٹاک کے شعبہ میں 123 شیپ و گوٹ فارمزبنائے گئے۔45 فش پونڈزاور 4 ٹائوٹ فارمز قائم کیے گئے۔2 آئی ٹی سنٹر آف ایکسیلنس قائم کئے گئے۔3 فوڈ ٹیسٹنگ لیبز اور ایک چائلڈ پروٹیکشن یونٹس قائم کئے گئے۔500 یتیم بچوں کو وظائف دیئے گئے۔اس کے علاوہ 38 منی سپورٹس گرائونڈز،دو ٹورسٹ سائیٹس،ایک میوزیم قائم کیاگیا۔صنعتی ترقی کے لئے 9 ہزار 376 بلاسود قرضے فراہم اور 180 ٹریننگ پروگرامز منعقد کئے گئے۔\395
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.