
ایران پر اسرائیل کے حملے کی مذمت کرتے ہیں ،قائد حزب اختلاف شبلی فراز
جمعہ 13 جون 2025 13:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ متنازعہ ہوگیا ہے ،کوئی بھی کام جس کی عوام میں پزیرائی نہ ہو اسے مقبولیت نہیں ملتی ۔ انہوں نے کہا کہ کسان پریشان اور زرعی شعبہ ترقی کی بجائے تنزلی کا شکار ہے،صنعتی ترقی رک گئی ہے فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں، اس وقت کاروباری افراد کی ایل سیز بند ہیں۔
ادھر ادھر سے قرضے لے کر زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھایا گیا ہے ،ہم کب تک بیساکھیوں کے سہارے چلیں گے۔ برآمدات اور درآمدات گر گئی ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے مزید 61 ملین افراد خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر آدھی آباد خط غربت سے نیچے جا چکی ہے۔ملک کی 22 فیصد آبادی بیروزگاری کا شکار ہے،ملک میں انڈسٹری کے حوالے سے کوئی پالیسی نہیں ہے،بے روزگار افراد میں 14 ملین کا اضافہ انتہائی تشویشناک بات ہے،انہوں نے کہا کہ کمرشل بینکوں سے قرضے لے کر گردشی قرضے کا خاتمہ کیسے ہو گا، بجلی کے شعبے میں جامع اصلاحات کی ضرورت ہے ،ایف بی آر کی تنظیم نو ہونی چاہیئے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.