
گوادر پورٹ پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا دوسرا جہاز کامیابی سے لنگر انداز، بین الاقوامی اعتماد میں اضافہ ہوا، جنید انوار چوہدری
ہفتہ 14 جون 2025 17:00
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ گوادر سے ٹرانزٹ کے اخراجات میں نمایاں کمی کی توقع ہے، جو خطے میں تجارتی سہولت اور پائیدار ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادر بندرگاہ مکمل طور پر تجارتی سامان سنبھالنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور یہاں پر تجارتی سرگرمیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے اسے پاکستان کے میری ٹائم شعبے کی بہتری، جدید انفراسٹرکچر اور خطے میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے اقتصادی کردار کی کامیابی قرار دیا،یہ دوسرا جہاز ہے جو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت فروری 2025 کے بعد گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا ہے، اس سے قبل بھی افغانستان کے لیے تجارتی جہاز گوادر کے ذریعے کامیابی سے روانہ ہو چکا ہے، جو اس بندرگاہ کے بڑھتے ہوئے کردار کی نشاندہی کرتا ہے۔وزیر بحری امور نے حکومت پاکستان کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ گوادر کی ترقی اور فعال استعمال نہ صرف ملکی معیشت کو فائدہ دے گا بلکہ علاقائی رابطوں کو فروغ دے کر پورے وسطی ایشیا کیلئے ایک اقتصادی راستہ فراہم کریگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.