Live Updates

نالائق حکمرانوں نے ایران کو جنگ میں دھکیلا ہے، رضا پہلوی

یہ رجیم کرپشن اور ظلم کے بعد کمزور ترین حالت میں ہے،سابق ایرانی ولی عہد

اتوار 15 جون 2025 14:55

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2025ء)سابق ایرانی ولی عہد رضا پہلوی نے کہا ہے کہ نالائق حکمرانوں نے ایران کو جنگ میں دھکیلا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں رضا پہلوی نے کہا کہ یہ رجیم کرپشن اور ظلم کے بعد کمزور ترین حالت میں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی فوج اور پولیس اپنا کام چھوڑ دے اور عوام سے مل جائے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات