
کوٹلی ،چیئرمین ضلع کونسل کی زیر صدارت اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
پیر 16 جون 2025 18:07
(جاری ہے)
وزیراعظم آزاد کشمیر کی طرف سے دیئے گئےہر یونین کونسل میں 1.800ملین فنڈز کی منظوری دی گئی، چئیرمین ضلع کونسل عبد الغفور جاوید نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے فراہم کئے جانے والے فنڈز کی منظوری ہو گئی ہے ۔چنددنوں تک ان کے چیک جاری ہو جائیں گے۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ کونسلر کو فنڈ جاری کرنے پر وزیر اعظم چوہدری انوارالحق کا شکریہ ادا کیا ۔ڈسٹرکٹ کونسلر عبد القیوم قمر اور آفتاب پوتا نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے ایران پر جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔اجلاس میں غزہ فلسطین اور ایران میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید رد عمل اور مذمت کا اظہار کیا گیا۔\378

مزید قومی خبریں
-
گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا بڑی کامیابی ،تمام وزارتوں، بیوروکریسی ،وزیر خزانہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا گوجرانولہ میں اہم اجلاس
-
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے سندھ حکومت پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی پرانی عادت ہے،شرجیل انعام میمن
-
ایران اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘ گورنر پنجاب
-
دوہرے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 مجرمان بری
-
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اظہار تشکر کے الفاظ قابل تحسین ہیں، شازیہ مری
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ کیمل ڈے ‘‘ 22 جون کو منایا جائے گا
-
26نومبر کا احتجاج ،سٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور
-
کسان دوست بجٹ اور زرعی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں ،رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.