
پنجاب کا بجٹ تاریخی اور ہر شعبے کی ترقی کا مظہر ہے‘عظمیٰ بخاری
وزیراعلی پنجاب بہت جلد صحافیوں کو الاٹمنٹ لیٹر جاری کریں گی‘وزیر اطلاعات
پیر 16 جون 2025 23:41

(جاری ہے)
دیگر صوبے آج پنجاب کی ترقی کو مثال بنا کر پیش کرتے ہیں، اور یہ ہماری عوام دوست پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے جاری اقدامات کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ میڈیا اور صحافیوں کی فلاح کے لیے جو بھی ذمے داری مجھے سونپی جائے گی، میں اسے خلوص سے نبھاں گی۔عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ پنجاب میں ترقی اور بھلائی کا سفر پوری رفتار سے جاری ہے، جہاں کم از کم اجرت کو 40ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جو سب سے زیادہ تنخواہیں اور پنشن ادا کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسلادھار بارشوں نے کراچی کا رخ کرلیا، سڑکیں زیرِآب، گاڑیاں تیرنے لگیں، پانی گھروں میں داخل
-
اسلام آباد میں مسجد کے معاملے پر علماء اور حکومت کے درمیان معاہدہ
-
بوگیاں اور مسافر کم ہوگئے، پاکستان ریلوے کا 2 بڑی ٹرینوں کو بند کرنے پر غور
-
انسداد دہشت گردی عدالت نے غیر حاضری پر عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت خارج کر دی
-
ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے اور نفرت یا خوف کی سیاست سے کچھ حاصل نہیں ہوگا.رانا ثناءاللہ
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان دہ اثرات سے بچاؤ کے لیے شجرکاری اور جنگلات کے تناسب میں اضافہ مربوط اور جامع حکمت عملی کے تحت ہی ممکن ہے، وزیراعظم شہباز شریف
-
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھرپور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی وزیر اطلاعات و نشریات اور چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ میڈیا بریفنگ
-
پنجاب میں جاپانی ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
-
صدر ٹرمپ کا ڈاک ووٹنگ اور ووٹنگ مشینوں کے استعمال کو ختم کرنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا عندیہ
-
پنجاب حکومت نوجوانوں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کے مواقع تلاش کرے گی
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت مون سون شجرکاری مہم کا آغاز
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزاربیسس پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.