
امیر و غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کو ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں، سینیٹروقار مہدی
منگل 17 جون 2025 15:47
(جاری ہے)
انہوں نے تجویز دی کہ وزیر خزانہ کو کم از کم ایک دن کے لیے عوام میں جا کر زندگی گزارنی چاہیے تاکہ انہیں اندازہ ہو کہ عام شہری کس قدر مشکلات کا شکار ہے۔
سینیٹر وقار مہدی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ عوام کو کوئی ریلیف دینے کے بجائے مزید مہنگائی اور معاشی دبائو کی طرف دھکیل رہا ہے ،این ایف سی ایوارڈ کے بغیر بجٹ پیش کئے جانے سے صوبوں کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے بیرون ملک پاکستان کی زبردست نمائندگی کی، سندھ سمیت چھوٹے صوبوں کو ان کا حق دینا ہو گا۔ سید وقار مہدی نے کہا کہ سرکاری میڈیا کے ملازمین کی پنشن میں گزشتہ چار سال سے اضافہ نہ ہوا،سب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ہوا تاہم پی ٹی وی، ریڈیو پاکستان اور اے پی پی ملازمین کی پنشن میں اضافہ نہیں ہوا، ان اداروں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اس معاملے کو سنجیدہ سے لیں ۔
مزید قومی خبریں
-
بابائے اردو مولوی فضل حق کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
بابائے اردومولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی منائی گئی
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
-
پنجاب کے دریاں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
کراچی‘ ڈیفنس میں بچوں کا قتل، ماں کیخلاف مقدمہ درج
-
کراچی کی سڑکوں پر ٹینکرز کا خونی کھیل جاری؛ ایک اور بچہ جاں بحق، ٹینکر کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی
-
لاہور‘ ملازمت پر جانے والی خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے والا گینگ پکڑا گیا
-
لاہور‘ 7 سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا باجوڑ میں ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا54واںیوم شہادت20اگست کو منایا جائے گا
-
کاہنہ ،کوٹ لکھپت پولیس نے خفیہ اطلاع پر 2 خواتین کو منشیات سمیت گرفتارکرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.