
نئے مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی اور آسمان سے باتیں کریں گی
وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی فیصد نیا ٹیکس لگایا گیا ہے، پنجاب کے بجٹ میں صرف کمیشن والے منصوبوں کو ترجیح دی گئی۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ بیرسٹر سیف
ثنااللہ ناگرہ
منگل 17 جون 2025
21:05

(جاری ہے)
پنجاب کے بجٹ میں زرعی شعبے کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے، پنجاب کے متاثرہ کسانوں کو بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، جعلی حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث پنجاب کے کسانوں کو 2200 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا، پنجاب میں صرف کمیشن والے منصوبوں کو ترجیح دی گئی ہے۔
پنجاب حکومت اس بجٹ میں بھی خیبرپختونخوا کی طرح صحت کی مفت سہولیات فراہم کرنے کی ہمت نہ کرسکی۔ پنجاب کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں دقت ہو تو خیبر پختونخوا مدد کے لئے تیار ہے،خیبر پختونخوا میں عمران خان کے وژن کے مطابق بجٹ میں فلاحی منصوبے شامل ہیں، وزیراعلی کی قیادت میں صوبے میں فلاحی کاموں کو ترجیح دی جارہی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب کا بجٹ 2025-26 میں ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈویلپمنٹ پروگرام پیش کرنے پراللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ شہر اور دیہات میں ترقی اور سہولیات کا فرق ختم کریں گے۔ترقی کے ثمرات اب گاؤں گاؤں پہنچیں گے۔ 1800دیہات کو ماڈل ویلج بنائیں گے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے ساتھ پنجاب ڈویلپمنٹ پراجیکٹ بھی لارہے ہیں۔ ترقی اب امیر اور غریب کا فرق نہیں دیکھے گی، سب کیلئے ترقی برابر ہوگی۔
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے اتنہائی حساس علاقوں سے 5 ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا
-
دیر میں ریسکیو اہلکار نے اپنی جان پر کھیل کر دریا کے سیلابی ریلے میں پھنسے شہری کو بچا لیا
-
پنجاب حکومت کا اکتوبر میں ایک لاکھ گھروں کا ہدف مکمل کرنے کا فیصلہ
-
دوبارہ سے غیر معمولی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
یوکرین: جولائی روسی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کا بدترین مہینہ
-
اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک
-
افغانستان: خواتین و لڑکیاں باوقار زندگی گزارنے سے محروم، یو این ویمن
-
حکومت سے مطالبہ ہے کہ عوام اور صنعتوں پر ٹیکسوں کے بے جا بوجھ کو ختم کیا جائے
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ نے امدادی سرگرمیوں کیلئے دوسرا ہیلی کاپٹر بھی بھیج دیا
-
گریٹر اسرائیل کا تصور عالمی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے، پاکستان
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیر سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات‘پاور ڈویژن سے متعلق امور پر بات چیت
-
پاکستان نہ ہی نیوکلیئر بلیک میلنگ کر رہا ہے اور نہ ہی اس پر یقین رکھتے ہیں ،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.