
ہرتحصیل میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز بنائے جائیں، دیہی علاقوں کے بچوں کیلئے آئی ٹی سہولیات مراکز قائم کئے جائیں، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی
بدھ 18 جون 2025 13:45
(جاری ہے)
پوری قوم کو مل کر ملک کی بہتری کے لئے کام کرنا ہوگا ،کوئی ایک آدمی اکیلا کچھ نہیں کر سکتا۔
انہوں نے تجویز دی کہ ترقی کیلئے دیہی علاقوں کو ترقی دینا ہوگی اور جب تک زراعت کی طرف توجہ نہیں دی جائے گی تو معاملات ٹھیک نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی ہر تحصیل میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنانے جائیں ، کاشتکار کی تربیت کا خاطرخواہ انتظام کیا جائے اور اسے بتایا جائے کہ کون سی فصل اس کے لئے بہتر رہے گی۔انہوں نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رسائی دہی علاقوں تک یقینی بنائی جائے اور دیہی علاقوں میں آئی ٹی سہولیات مرکز بنائے جائیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.