
پنجاب یونیورسٹی میں عالمی اولمپک ڈے کی مناسبت سے سائیکلنگ و سکیٹنگ ریلی کا انعقاد
بدھ 18 جون 2025 23:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صحت مندانہ سرگرمیوں کافروغ ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستانی قوم کا سکرین ٹائم سب سے ذیادہ ہے۔
انہو ں نے کہا کہ بچوں کو خاص طور پر کھیلوں میں مصروف رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ذہنی و جسمانی صحت کے لئے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں میں حصہ لینے والے بچے عملی زندگی میں زیادہ کامیاب ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھیل انسان کو نظم و ضبط سکھاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ادویات کی امپورٹ کا بل 4 بلین ڈالر سے زیادہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کو فروغ دینے سے بیماریوں میں کمی آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی نیوکیمپس سائیکلنگ کے لئے بہت اچھی جگہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سائیکلنگ کو فروغ دے کر ماحول کو بہتر بنانے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر محمد شبیر سرور نے کہا کہ وائس چانسلرڈاکٹر محمد علی کھیلوں کو فروغ دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسی تقریبات کے انعقاد سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
مون سون کا 9 واں سپیل اگلے 24 سے48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
-
مون سون کا نیا سپیل، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش
-
پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج وندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کا نیا سپیل، لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے
-
شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
-
بالائی علاقوں میں بارشوں کے سبب دریائوں کے بہا ئومیں مزید اضافے کا خدشہ
-
آئندہ 3 روز میں پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ہے
-
مون سون کا ساتواں اسپیل زیادہ مضبوط ہوگا، پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
خیبرپختونخوا میں با رشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف اضلاع میں320 ذائد افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.