
ملک میں بڑھتی آبادی کی شرح ہمارے سارے بجٹ تخمینوں کو تباہ و برباد کر دیتی ہے،مصطفی کمال
جمعرات 19 جون 2025 19:32

(جاری ہے)
ماہرین کہتے ہیں کہ 68 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کی وجہ سے ہیں،ہمیں قومی سطح پر پینے کے صاف پانی کا انتظام کرنا چاہئے، پینے کے صاف پانی میں سیوریج کا پانی شامل ہوتا ہے جو لوگ استعمال کرتے ہیں اور بیمار پڑ جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچوں اور نوجوانوں کو کینسر جیسا موذی مرض ہو رہا ہے اس کی بنیادی وجہ آبادی میں اضافہ، وسائل کی کمی اور بے پناہ آلودگی ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبوں میں آبادی کی صورتحال کو قابو میں لانے کیلئے صوبائی حکومتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے،ایک دو کروڑ 60 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ لاکھوں بچے غذائی قلت کا شکار ہیں ملک میں 10 سے 11 ہزار مائیں ڈلیوری کے وقت فوت ہو جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر 2030 تک ہم نے آبادی پر قابو نہ پایا تا ہم دنیا کے زیادہ آبادی والے بڑے ممالک میں شامل ہو جائیں گے،وفاقی حکومت ملک کے چاروں صوبوں علماء کرام سمیت ہر طبقے کو ان بورڈ لے اور آبادی کی شرح کو قابو کرنے کیلئے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہر صورت میں 3.5 فیصد سے کم کر کے بچوں کی پیدائش کو 2 فیصد تک لانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ آبادی پر قابو پانا کوئی سیاسی لسانی یا دینی مسئلہ نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد تک بڑھ کر ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
جنیوا میں پلاسٹک آلودگی کے خاتمے پر یو این مذاکرات بے نتیجہ
-
غزہ: خطرناک حالات میں انسانی خدمت کی اخلاقی ذمہ داری نبھاتے ڈاکٹر کی کہانی
-
ملک میں فی لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے اتنہائی حساس علاقوں سے 5 ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا
-
دیر میں ریسکیو اہلکار نے اپنی جان پر کھیل کر دریا کے سیلابی ریلے میں پھنسے شہری کو بچا لیا
-
خیبرپختونخواہ میں آسمانی بجلی نے بھی قیامت ڈھا دی، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
-
پنجاب حکومت کا اکتوبر میں ایک لاکھ گھروں کا ہدف مکمل کرنے کا فیصلہ
-
دوبارہ سے غیر معمولی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
یوکرین: جولائی روسی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتوں کا بدترین مہینہ
-
اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.