
پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کے اعلان کا امکان
جمعرات 19 جون 2025 22:01
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو ون ڈے میچز کو ٹی ٹوئنٹی میچز میں تبدیل کرنے کی پی سی بی نے تجویز دی تھی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شیڈولڈ سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی امریکا جبکہ 3 ون ڈے میچز ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹس کی وجہ سے ون ڈے کے بجائے ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی بات کی تھی، پی سی بی پرامید ہے کہ ویسٹ انڈیز میچز تبدیل کرنے پر آمادگی ظاہر کرے گا۔ون ڈے میچز تبدیل ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز 5 یا 6 میچز پر مشتمل ہو گی، پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کا آغاز 31 جولائی سے شیڈولڈ ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی
-
شندورپولو فیسٹیول کا شاندار آغاز، سرلاسپور نے افتتاحی میچ میں غذر کو شکست دی
-
حارث رئوف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں‘جنرل منیجر میلبرن اسٹارز
-
نیشنز ہاکی کپ،پاکستان فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے فرانس کو سیمی فائنل میں پینالٹی شوٹ آوٹس پر شکست سے دوچار کیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا نیشنز کپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس کے خلاف فتح پر پاکستانی ہاکی ٹیم کو شاندار خراج تحسین
-
شندورپولو فیسٹیول کا آغازہوگیا، صوبائی وزیرکھیل وآمورنوجوانان مہمان خصوصی تھے
-
فرنچائزپرمنی لانڈرنگ کا الزام ؛ آئی پی ایل کا مستقبل خطرے میں
-
کرکٹ لیگز کیلئے کروڑوں لیکن ہاکی کیلئے بجٹ نہیں،عماد بٹ
-
چئیرمین پی سی بی کی فیفا کے صدر سے ملاقات، پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی
-
جنس تبدیل کروانے والی کرکٹر انایا کا ٹرانس جینڈرپلیئرز کو کھلانے کا مطالبہ
-
محسن گیلانی کی فیفا ایگزیکٹو سمٹ 2025 میں شرکت
-
نیشنز ہاکی کپ ، پاکستان نے فرانس کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.