
ڈربی، فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ کامیابی سے ہمکنار ہو رہا، پرتپاک اور تاریخی استقبال کیا گیا ، رہنماء پیپلزپارٹی برطانیہ
جمعرات 19 جون 2025 20:00
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ مسلح افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے میری فوج میرا فخر ہے مجھے اپنی افواج سے بے پناہ پیار ہے ملک کے اندر ہر مشکل مرحلے میں مسلح افواج پاکستان کے نوجوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ملک وقوم کی حفاظت کی انھوں نے مزید کہا کہ ہم کسی بھی ایسی ملک دشمن سازش کیخلاف اپنے اداروں کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں جو لوگ پاکستان کی سالمیت اور اس کے مفادات کو نقصان پہنچائیں گے ہم انہیں ہر صورت میں نیست و نابود کرینگے پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے۔
انھوں نے کہا کہ پاک فوج پاکستان کی بقا و سلامتی کی ضامن ہے اس ملک کا ایک قیمتی اثاثہ ہے پوری قوم کی پہلی ترجیح پاکستان ہے پاک افواج پاکستان اور ہماری محافظ ہے ان شاء اللہ ہماری پاک فوج فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی قیادت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.