ش*پاکستان نے عراق،شام اور لبنان میں اپنے شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی

+ شہریوں کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مشورہ دیا جاتا ہے کہ عراق لبنان اور شام کا سفر صورتحال میں بہتری آنے تک نہ کریں،ترجمان دفتر خارجہ

جمعرات 19 جون 2025 22:55

ٹ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2025ء)پاکستان نے عراق،شام اور لبنان میں اپنے شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی، اپنے شہریوں کو عراق لبنان اور شام کا سفر کرنے سے روک دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی شہریوں کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مشورہ دیا جاتا ہے کہ عراق لبنان اور شام کا سفر صورتحال میں بہتری آنے تک نہ کریں ان ممالک میں مقیم تمام پاکستانی شہریوں کو پرزور ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کاکہنا تھا کہ پاکستانی شہری چوکس رہیں، غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں پاکستان کے متعلقہ سفارتخانوں سے درج ذیل رابطہ نمبرز کے ذریعے باقاعدگی سے رابطے میں رہیں ^ایران میں پاکستان کے مشنز ظ ہنگامی رابطہ نمبرز: 1سفارتخانہ پاکستان، تہران ;+98-21-66-9413-88/89/90/91 (لینڈ لائن) 3+98-21-66-9448-88/90 (لینڈ لائن) '+98 9100 607 658 (موبائل) زاہدان /+98 54 33 22 3389 (لینڈ لائن) %+98 99129 45346 (موبائل) مشہد +98 910 762 5302 =سفارتخانہ پاکستان، بغداد، عراق سیل/واٹس ایپ: +964(0)7839800899 +964(0)7834950183 +964(0)7834950311 %ای میل: [email protected] ?سفارتخانہ پاکستان، بیروت، لبنان سیل/واٹس ایپ: +961-81669488 +961-81815104 (ای میل: [email protected] 9سفارتخانہ پاکستان، دمشق، شام +سیل/واٹس ایپ: +963983538186 %لینڈ لائن: +963116132696 *ای میل: [email protected]