میری پہچان پاکستان کے رہنمائوں کی ڈاکٹر غلام صغیر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت

ہفتہ 21 جون 2025 21:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2025ء) سابق گورنر سندھ اور روح رواں میری پہچان پاکستان ڈاکٹر عشرت العباد خان کی خصوصی ہدایت پر ایم پی پی کے مرکزی رہنما ریحان خان اور یوتھ ونگ سندھ کے صدر زبیر صغیر نے ڈاکٹر غلام صغیر بانی و چیئرمین پاکستان نیشنل پارٹی پارلیمنٹیرن (پی این پی پی)کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور ڈاکٹر عشرت العباد خان کی جانب سے مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔